Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ مسلمان جو احتیاط اور حفاظت کو توکل کے خلاف سمجھ

وہ مسلمان جو احتیاط اور حفاظت کو توکل کے خلاف سمجھتے ہیں۔ بجلی کی ننگی تاڑیں پکڑیں، ٹرک کے نیچے آئیں، کوئیں میں چھلانگ لگائیں یا پھر پہاڑ سے کود کر اپنے ایمان کا عملی مظاہرہ پیش کریں، لیکن دوسروں کی زندگی عذاب میں نہ ڈالیں....!!!!
#عمر

umarshah6647

Umar Shah

New Creator