Nojoto: Largest Storytelling Platform

چادر کی عزت کرتا ہوں میں اور پردے کو مانتا ہوں ہر

چادر کی عزت کرتا ہوں میں
اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا
اتنا میں بھی جانتا ہوں
سارے مرد اک جیسے ہوتے ہیں
تم نے کیسے کہہ ڈالا؟؟؟؟
میں بھی تو اک مرد ہوں
تم۔کو خود سے بہتر مانتا ہوں #ہر #مرد #اک #جیسا #نہیں #ہوتا
چادر کی عزت کرتا ہوں میں
اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا
اتنا میں بھی جانتا ہوں
سارے مرد اک جیسے ہوتے ہیں
تم نے کیسے کہہ ڈالا؟؟؟؟
میں بھی تو اک مرد ہوں
تم۔کو خود سے بہتر مانتا ہوں #ہر #مرد #اک #جیسا #نہیں #ہوتا
abdulmanan6923

Abdul Manan

New Creator