Nojoto: Largest Storytelling Platform

بچھڑتے ہو ئے عمر درازی کی دعایئں دے گیا درد سہنے

بچھڑتے ہو ئے عمر درازی کی دعایئں دے گیا 
درد سہنے کی وہ اتنی لمبی سزائیں دے گیا 
باوفا کہہ کے مجھے ظرف محبت بچا لیا لیکن
 نادان میری آتش عشق کو ہوائیں دے گیا
 جو انداز ضروری تھے اس سے دل لگی کے لئے
وہ ان کو نام  عشق کی خطائیں دے گیا
طبیب شہر بھی ہو گیا محال علاج مرض سے
لا علم ہے وہ بھی کیسی تو وبائیں دے گیا 
 کیسی عیار معصومیت سے ہوا لا تعلق مجھ سے
وفائیں دکھا کے مجھے جفائیں دے گیا
سوئے رہتے تھے جس کے بھروسے شہر والے
اج وہ محافظ جاگتے رہنے کی صدائیں دے گیا

©Muhammad Atif #چالاک معصومیت

#moonlight
بچھڑتے ہو ئے عمر درازی کی دعایئں دے گیا 
درد سہنے کی وہ اتنی لمبی سزائیں دے گیا 
باوفا کہہ کے مجھے ظرف محبت بچا لیا لیکن
 نادان میری آتش عشق کو ہوائیں دے گیا
 جو انداز ضروری تھے اس سے دل لگی کے لئے
وہ ان کو نام  عشق کی خطائیں دے گیا
طبیب شہر بھی ہو گیا محال علاج مرض سے
لا علم ہے وہ بھی کیسی تو وبائیں دے گیا 
 کیسی عیار معصومیت سے ہوا لا تعلق مجھ سے
وفائیں دکھا کے مجھے جفائیں دے گیا
سوئے رہتے تھے جس کے بھروسے شہر والے
اج وہ محافظ جاگتے رہنے کی صدائیں دے گیا

©Muhammad Atif #چالاک معصومیت

#moonlight