چیخوں کو گھونٹ کر دردکی راہ میں وہ تنہا لڑکی وہ اور اس کا ساتھی تکیہ اس کے الم کو جذب کر رہا تھا آنسوؤں کی صورت میں تنہائیوں کے نتیجے اکثر جینے کی امنگوں کو ختم کردیتے ہیں انا #anna#