Nojoto: Largest Storytelling Platform

اِک آخری بَدلہ اُس سے لینے والا ہوں خَطا وار ک

اِک آخری بَدلہ اُس سے لینے والا    ہوں
خَطا وار  کو  مُعاف   کر  دینے    والا    ہوں
کوئی    سزا     نہیں     دوں      گا      اور    اب
اِس کے حق میں ہاتھ  اُٹھا دینے والا  ہوں
یہی سزا   نہیں   کیا   سِتم   گر   کافی   تجھ   کو
میں دل سے تجھ  کو  بھُلا  دینے  والا  ہوں
مُحبت سَزا جَزا کے قانون نہیں رکھتی ورنہ
میں تو  ہر  بات  میں  حَد  کر  دینے  والا   ہوں 

باسم اسلم Ain♥ Maha Khan
اِک آخری بَدلہ اُس سے لینے والا    ہوں
خَطا وار  کو  مُعاف   کر  دینے    والا    ہوں
کوئی    سزا     نہیں     دوں      گا      اور    اب
اِس کے حق میں ہاتھ  اُٹھا دینے والا  ہوں
یہی سزا   نہیں   کیا   سِتم   گر   کافی   تجھ   کو
میں دل سے تجھ  کو  بھُلا  دینے  والا  ہوں
مُحبت سَزا جَزا کے قانون نہیں رکھتی ورنہ
میں تو  ہر  بات  میں  حَد  کر  دینے  والا   ہوں 

باسم اسلم Ain♥ Maha Khan
basimaslam4885

Basim Aslam

New Creator