ہوئی گفتگو تو میرا سوال پہ سوال تھا اس قدر تھے شرمندہ وہ کوئی جواب نہ تھا رات بھر نہیں سوئے کسی کی یاد میں جناب آنکھوں کے حلقوں کا مجھے یہ جواب تھا اور محبت کی کیا چھوڑتے نشانی باقی اس کی گال پہ میرے لبوں کا نشان تھا ✍️ یاسین #wallpaper