Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب فیسبک واٹس ایپ ہر جگہ حسینی ہی ہیں ، تو پھر م

جب  فیسبک واٹس ایپ ہر جگہ حسینی ہی ہیں ، 
تو پھر مسجدیں خالی کیوں ہے ؟ 
نہ جلوے سے نہ حلوے سے نہ نعرے سے کام چلے گا ۔ 
محبت ہے تو حسینی اعمال کو زندگی میں لائیں ۔ 

نبھانا جس کو کہتے ہیں بہت کم لوگوں کو آتا ہے
بہت آسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے  

محمد یاسر گونڈوی

©Yasir Gondavi #حسین #کربلا