میں تجھ سے خود بچھڑنا چاہتا ہوں ہوا میں پھر بکھرنا چاہتا ہوں سمجھتا ہوں میں خود کو بوجھ اکثر ترے دل سے اترنا چاہتا ہوں گلے شکوے ترے دل میں اگر ہوں بتا دو میں سدھرنا چاہتا ہوں میں اس بستی کا باشندہ نہیں تھا میں ہجرت یاں سے کرنا چاہتا ہوں ©HaYaT ایک غزل ❣ #ghazal #Ghalib #Poertyonline #urduadabshayri #urdughazals #rekhta #rahatindori #محبت #عشق_اردو #غزل۔