Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ اگر ہمیں بُھلانا جانتے ہیں، تو ہم بھی کسی اور ک

وہ اگر ہمیں بُھلانا جانتے ہیں،
تو ہم بھی کسی اور کو پَٹانا جانتے ہیں،
وہ جو ہمیں رُلانے کی خواہش میں تھے مبتلا،
اُنہیں کیا معلوم اور لوگ بھی ہمیں ہنسانا جانتے ہیں.
حسان علوی
وہ اگر ہمیں بُھلانا جانتے ہیں،
تو ہم بھی کسی اور کو پَٹانا جانتے ہیں،
وہ جو ہمیں رُلانے کی خواہش میں تھے مبتلا،
اُنہیں کیا معلوم اور لوگ بھی ہمیں ہنسانا جانتے ہیں.
حسان علوی
hassaanlv4734

Hassaan LV

New Creator