Nojoto: Largest Storytelling Platform

گولی ادھر سے بھی آئے گی ،ہیں موجود آپکے سر پر جناب

گولی ادھر سے بھی آئے گی ،ہیں موجود آپکے سر پر جناب بھی
فکر مت کیجیے آپ دونوں اطراف سے مارے جائیں گے
شب ظلم کی رات   ختم کہاں ہو گی اندھیروں کے خداوں سے
آپ بس دیکھتے جاییے انکی مرضی سے سنوارے جائیں گے
اتنی معصوم کہاں ہیں خواہشات  آپکی ،چاہتے ہو آزادی  یہاں
نعرہ حق لگاو کچھ نہیں  ہو گا ، اڑائے بازو سر بمثل غبارے جائیں گے
آہ  و پکار سنے گا کون تمہاری ؟ بھلا کون دیکھائے گا یہ فالتو کی چیزیں
جناب کیمرےکی وساطت سے دنیا کو جنت کے نظارے جائیں گے

عدیس  الطاف #KASHMIRbleeding

adeesaltaf7870

Adees Altaf

New Creator