Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں ایسا کر نہیں سکتی میں تم پہ مر نہیں سکتی مجبو

میں ایسا کر نہیں سکتی

میں تم پہ مر نہیں سکتی مجبور 

کہا تھا ایک دن اس نے
میں تم سے پیار کرتی ہوں
مگر کچھ کر نہیں سکتی
محبت تو بہت ہے پر
میں تم  پے مر نہیں سکتی
مجھے نا بے وفا بولو
میں ایسا کر نہیں سکتی

میں تم پہ مر نہیں سکتی مجبور 

کہا تھا ایک دن اس نے
میں تم سے پیار کرتی ہوں
مگر کچھ کر نہیں سکتی
محبت تو بہت ہے پر
میں تم  پے مر نہیں سکتی
مجھے نا بے وفا بولو
waqas7168725289224

WaQaS

New Creator