Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق قاتل سے بھی ، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے

عشق قاتل سے بھی ، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا ؟

سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یارانہ
 بھی، 
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا ؟
 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

©Irfan Kamil
  #عشق
irfankamil8208

Irfan Kamil

New Creator

#عشق #Shayari

247 Views