Nojoto: Largest Storytelling Platform

کاش یہ زندگانی نہ ہوتی کاش پھر اِس سے نہ گلِے ہوتے

کاش یہ زندگانی نہ ہوتی
کاش پھر اِس سے نہ گلِے ہوتے کاش میں تم کو بھول پاتا یا 
کاش تم ہم کو نہ ملے ہوتے 

کاش یہ زندگانی نہ ہوتی
کاش پھر اس سے نہ گلے ہوتے

کاش کہ ایک جان ہوتے ہم 
کاش یا پھر نہ ہم ملے ہوتے
کاش یہ زندگانی نہ ہوتی
کاش پھر اِس سے نہ گلِے ہوتے کاش میں تم کو بھول پاتا یا 
کاش تم ہم کو نہ ملے ہوتے 

کاش یہ زندگانی نہ ہوتی
کاش پھر اس سے نہ گلے ہوتے

کاش کہ ایک جان ہوتے ہم 
کاش یا پھر نہ ہم ملے ہوتے