Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب کسی سے بات کرنے کو دل نہ چاہے تو میں بس میسج س

جب کسی سے بات کرنے کو دل نہ چاہے تو 
میں بس میسج سین کرنے،  لائک یا ❤ والا کمنٹ
 کرنے پر اکتفا کرتی ہوں۔
 اسے میری انانیت و مغروریت سے تعبیر نہ کیا جاۓ اور  خودپسندی تو ہرگز نہ سمجھا جاۓ۔ 
صفی۔

©Safia Haroon. #SafiaHaroon.

#dryleaf