لڑکی نے i phone خریدا،😍 لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ 😯 بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،😁😁 باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟ 😠😠 بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے 😊😊😊 باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟ 🤔🤔 بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،😊 باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟😒 بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے🙂 باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ 🤔🤔🤔 بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے👍👍👏 باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے👉👉👀 ©Rayees Ahmed #RayeesAhmad