Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوستو، آداب کل کے کولیب چیلنج کو بڑی عمدگی سے نبھ

دوستو، آداب 
کل کے کولیب چیلنج کو بڑی عمدگی سے نبھایا آپ سب نے۔
آج اسی چیلنج کو اور واضح انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
گلزار صاحب کا شعر یوں ہے۔ 
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں..
اس کی بحر کے ارکان یوں ہیں۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع 
جس میں 22 حروف ہیں ۔ بس دھیان رکھنا ہے کہ تقطیع کرتے ہوئے نہ صرف حرف 22 ہونے چاہئیں بلکہ ردم بھی ایک سی ہونی چاہیے۔

اس شعر کو زمین بناکر غزل کہیں۔ کم از کم 5 اشعار کہنے ہیں۔
شکریہ۔
Caption meN hindi tarjuma padheN..

 #mashqesukhan
#yqbhaijan #yqbaba #yqdidi

दोस्तो आदाब।
आप सब ने कल के चैलेंज को बड़ी उम्दगी से निभाया । आज उसी challenge को और वाज़ेह अंदाज़ में पेश किया जा रहा है। 

गुलज़ार साहब का शेर यूँ है।