مطلب مطلب کی دنیا ہے دوست! قدم بڑھاتے ہیں قدم اپنانے کے لیے آتا نہیں یونہی کوئی دِل لبھانے کے لیے، یہاں بچھنے والوں پہ دُکھڑے نہ روئیے گا پگڑی اُچھالتے ہیں یہاں پگڑی ہی سجانے کے لیے، ٹوٹنا پڑتا ہے یہاں اپنانے کے غرض میں پاس ہی آتے ہیں یہاں دور جانے کے لیے، ان رابطے والوں سے شکوہ نہ کیجئےگا رؤکے سنتے ہیں یہاں ہسکے اُڑانے کے لیے کان دھرتے ہیں کمزوری لینے کی چاہ میں رنگوں کا سکّہ چلتا ہے رنگ جمانے کے لیے، کون احباب ہیں عئش جو کھلّی بنا رہے پانچ انگلی اِکثار نہیں مُٹھی بنانے کے لیے ©drayeshakhan✍️ matlab ki duniya h dost yhn qadam badhate hn qadam apnane k liye aata nhi yunhi koi dillibhane k liye yhn bichne walo pe dukhde na royyega pagdi uchalte hn yhn pagdi hi sajane liye tootna padta hai apnane k ghrz mein yhn paas hi aate hn log door jane k liye