ملاقات کے سلسلے کچھ ایسے چلا لیتے ہیں تخیلات میں تجھے ملنے کو بلا لیتے ہیں (از قلم عمیرہ توقیر ) #self #poetry #umairatauqir