Nojoto: Largest Storytelling Platform

قسمت کا نام تو سنا ہی ہو گا اور اس کے امتحنات, جس

قسمت کا نام تو سنا ہی ہو گا اور اس کے امتحنات, جس جس چیز سے انسان بھاگتا ہے وہی اس کے سامنے لا کر کھڑی کر دی جاتی ہےدنیا بھر میں جو چیز پسند آجاۓ وہی دسترس سے باہر ہو جاتی ہے آزمانے کے لیۓ ایسے دوراہے پہ لا کھڑا کرتی ہے کہ موت آسان لگنے لگتی ہے اور ان سب کے باوجود بے دلی سے ہونٹوں پہ مسکراہٹ سجاۓ,   زخمی ہاتھوں سےڈوریں سنبھالےہم معجزوں کے انتظار میں زندگی گزار دیتے ہیں.
م اری ہ #urdu #Poetry #urduadab 

#footsteps

alisajordon9023

Maria Rao

New Creator