Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ اپنا بنا کر مجھے ہی بھول گئے بتا تو دے کس کی آر

وہ اپنا بنا کر مجھے ہی بھول گئے
بتا تو دے کس کی آرزو ہوں میں
جو چاہ کر مجھے چاہتے نہیں
کیا اسی مصور کی تصویر ہوں میں
میرے وجود کو مٹا کر جس نے وجود میں لایا
کیا اسی صنم تراس کی جاگیر ہوں میں
نہ ٹٹول میرے دل کو یہ آئینہ ہے جناب
ہیں جیسا دل تمہارا ویسی ہی تنویر ہوں میں
الگ ہے بات کے ہم اس کا راز پوچھتے ہیں
کہ جس کے راز کی سیدھی لکیر ہوں میں
ان کے سوا دل کو کوئی بات بھاتی ہی نہیں شہرت
کہ جس کی ثنا خوانی کے لئے مشہور ہوں میں وہ
وہ اپنا بنا کر مجھے ہی بھول گئے
بتا تو دے کس کی آرزو ہوں میں
جو چاہ کر مجھے چاہتے نہیں
کیا اسی مصور کی تصویر ہوں میں
میرے وجود کو مٹا کر جس نے وجود میں لایا
کیا اسی صنم تراس کی جاگیر ہوں میں
نہ ٹٹول میرے دل کو یہ آئینہ ہے جناب
ہیں جیسا دل تمہارا ویسی ہی تنویر ہوں میں
الگ ہے بات کے ہم اس کا راز پوچھتے ہیں
کہ جس کے راز کی سیدھی لکیر ہوں میں
ان کے سوا دل کو کوئی بات بھاتی ہی نہیں شہرت
کہ جس کی ثنا خوانی کے لئے مشہور ہوں میں وہ