Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک آدمی فش فارم میں کانٹا لگا کر بیٹھا تھا ، گ

ایک آدمی  فش فارم میں  کانٹا  لگا کر بیٹھا تھا ، گارڈ  نے دیکھا 
تو بھاگتا ہوا آیا اور بولا ، یہاں مچھلیاں پکڑنا منع ھے  ، چلو
نکلو یہاں سے  ، 
اس آدمی نے معذرت کی اور کانٹا پانی سے باہر نکالا
جسکے ساتھ بینگن لگا ہوا تھا ،
گارڈ نے حیرت زدہ ہو کر پوچھا  ، تم بینگن لگا کر مچھلیاں  
پکڑ رہے تھے 
آدمی نے معصومیت سے جواب دیا  ، ہاں 
گارڈ نے طنزیہ کہا  ،  ٹھیک ہے تم پکڑ لو مچھلیاں 
اس آدمی نے کانٹا لگایا اور دوبارہ بیٹھ گیا
دو گھنٹے بعد گارڈ نے اسے درجن بھر مچھلیوں کے ساتھ
باہر جاتے دیکھا 
گارڈ نے حیرت زدہ ہو کر پوچھا  تم نے بینگن لگا کر اتنی
زیادہ مچھلیاں پکڑ لیں ؟
نہیں جناب ، بینگن تو آپکے لئے لگایا تھا ، مچھلیوں کیلئے
تو دوسرا  کانٹا لگایا تھا #fishing