Nojoto: Largest Storytelling Platform

جون ایلیا کی ایک بہت ہی خوبصورت غزل عکس کتنے اتر گ

جون ایلیا کی ایک بہت ہی خوبصورت غزل
عکس کتنے اتر گئے مجھ میں 
پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں 

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں 
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
 
میں وہ پَل تھا جو کھا گیا صدیاں
 سب زمانے گزر گئے مجھ میں 

یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں

©Saba
  #johneliapoetry