کبھی وہ بھی منائے مجھے میری طرح کبھی میں بھی بے سبب روٹھ کے دیکھوں مجھے لفظ جوڑنے سکھا دے میرے خدا اسے مجھ سے محبت ہے پوچھ کے دیکھوں (عثمان رزاق) ع-سائیں مارچ 28, 2020 #کبھی