آج کے مرد جہاز میں ایئر ہوسٹس کے کھانا لانے پر شکریہ اور اٹھانے پر تھینکس ( Thanks) تو کہ دیتے ہیں وہ بھی مسکراتے چہرے کے ساتھ لیکن گھر میں دن رات خدمت کرنے والی بیوی کو شکریہ اور جزاک اللہ کہنے میں شرمنگی محسوس کرتے ہیں ۔ کیا یہ افسوس اور دکھ کی بات نہیں ہے ، بھائی لڑکی کے والدین نے اس کو آپکی شریک حیات بنا کر بھیجا ہے ۔ نوکر اور خادم بنا کر نہیں میں پوچھنا چاہتا ہوں مرد حضرات سے جو بیوی کے ساتھ نا قابلِ برداشت رویہ اختیار کرتے ہیں ۔ اگر ایسا ہی سلوک آپکی بیٹی یا بہن کے ساتھ کیا جاے تو کیا آپ برداشت کر سکتے ہو ۔ نہیں نا تو پھر وہ بھی تو کسی کی بہن ہے وہ بھی کسی کی لخت جگر ہے تو پھر کیوں ایسا کرتے ہو۔ محمد یاسر گونڈی #wife