Nojoto: Largest Storytelling Platform

غلطی کا سائز اس سے نکلنے والا نتیجہ طے کرتا ہے، ا

غلطی کا سائز اس سے نکلنے والا نتیجہ طے کرتا ہے،
 اس لیے یہ کہنا جائز نہیں کہ میں نے تو چھوٹی سی غلطی کی تھی 

دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ دلداری کی ساری عمر نیست ونابود کر دیتا ہے....

➖🔹➖🔹➖🔹➖🔹➖🔹➖

©J S T C #Mistake

js7843965270827

J S T C

New Creator