سوالات تجھ سے بہت کرنے ہیں اے ہمنوا مگر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے سوچتے ہیں کہ کبھی تمکو ملیں اے ہمنوا پر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے تُو تو ہمیں وقت ہی نہیں دے پاتا ہم یہاں ٹھرے اپنے حصے کی عمر تجھ دیے بیٹھے وہ جب مرنے کا سوال ہیں لوگ کرتے اُن سے کہہ دو کہ میں زندہ کہاں ہوں بس ایک جسم ہے سامنے تمہارے نہ جس میں جان ہے ، نہ جس میں روح ہے پہلے سوچا روح ہوگا باقی ، اب یہ کہتے ہیں کہ جسم ہے کافی تمکو جنازہ پڑھوانا ہے اپنا اے ہمنوا پر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے تم سے وہ کہنا ہے جو زمانے سے چھپانا پر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے؟؟؟