تجھے روز دیکھوں قریب سے میرے شوق بھی ہیں عجیب سے مجھے مانگنا ہے تجھ ہی کو بس اپنے رب اور اس کے حبیب سے میری آنکھ میں بھی ہے عاجزی میرے خواب بھی ہیں غریب سے میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم ملے کیا سکون بھی طبیب سے میں بہت خوش ہوں جوڑ کے نصیب اپنا تیرے نصیب سے...! #naseeb #khaab #shoq #minat #sad #tanha #broken