Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ تو کہتا تھا بنا تیرے نہ جی پاؤں گا جو تو نہ ملا

وہ تو کہتا تھا بنا تیرے نہ جی پاؤں گا
جو تو نہ ملا مجھے تو میں مرجاؤں گا
بیٹھا ہے اب یوں ناطہ توڑ کر وہ شخص
جو کہتا تھا تیرے لئے دنیا سے لڑجاؤں گا #شاعری #اردوشاعری #urdupoetry #poetryworld #urdulovepoetry

sabatajir3395

Saba Tajir

New Creator