فتوا محبت میں لگا وہ فتوا نہیں بھولا آج تک یہ بھی ہے کہ وہ چہرا نہیں بھولا آج تک وہ اپنے کیے پر آج بھی نہیں ہے شرمندہ سر عام وہ تہمت کاچرچا نہیں بھولا آج تک از قلم۔ ذوالقرنین ذلی #Fatwa #nojotoLove #nojotosad #ShiningInDark Zk momim🖤🖤👑