ہم نے جب سے اس شہر کو جانا چھوڑ دیا وہ کچھ وقت کھڑکی پہ آئی پھر آنا چھوڑ دیا اس کو تو مجھ سے محبت بھی خوب تھی پھر کون تھا جس کے لیئے مجھے منانا چھوڑ دیا میں اب بھی اپنے برے وقتوں کو یاد کرتا ہوں میں نے دوستوں کی محفل میں جانا چھوڑ دیا ارسل وہ اب کسی اور کی شریک خیات ہے اس سوچ سے کال کاٹی پھر فون ملانا چھوڑ دیا #MalikArslanAshraf