دل دل کے آنگن میں کسی کو خوش آمدید کرنے سے پہلے اپنے دل کی وسعت کو ناپ لو تم کسی کو اپنا بھی سکتے ھو اس راستے پہ غم کے ھزار پہلو نکل آتے ھیں سوچنا یہ ھےتم شدت غم شدت غضیب میں مسکرا بھی سکتے ھو اقبال خاور #دل ھم نے ہنگامے بھی دیکھے ھیں اور تہنایاں بھی بے پناہ محبتیں بھی اور رسواییاں بھی قرب کےپر نشاط بھت لمحے بھی مارڈالنے والی ظلم سے بھری جداییاں بھی اقبال خاور