جسے دیکھا تو نے وہ شمس کب تھا میرا غم تھا رخصت ہونے لگا وہ تو آنکھوں کا حلقہ ذرا نم تھا بے خطر عشق کی راہ میں قیس چلا تو آیا پلٹ کر جب دیکھا تو واپسی کا دروازہ بند تھا بزم عشق کب شروع ہوئی کچھ معلوم نہیں مگر اتنا علم ہے ہجر کی رات کا وقت کم تھا Fresh