Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئ مجھکو وہ میرا کھویا بھروسہ لادے جس شخص کو چاہ

کوئ مجھکو وہ میرا کھویا بھروسہ لادے 
جس شخص کو چاہا تھا کوئ اس کو بتلا دے 

جس کا اندر، بھی ہو باہر جیسا 
کوئی شخص تو میرے شہر میں ایسا لا دے

شاکیراکریم #بھروسہ
کوئ مجھکو وہ میرا کھویا بھروسہ لادے 
جس شخص کو چاہا تھا کوئ اس کو بتلا دے 

جس کا اندر، بھی ہو باہر جیسا 
کوئی شخص تو میرے شہر میں ایسا لا دے

شاکیراکریم #بھروسہ