دوستو، آداب! لفظ مطابق" کے استعمال سے بہت ہی خوبصورت تحریریں پیش کی ہیں آپ سب نے۔ "آج کی مشق" جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا.. "بشیر بدر" "منزل" آج کی مشق کے لیے اس لفظ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ تو لکھیے کچھ ایسا جو سوچنے پر مجبور کر دے۔ Happy Writing दोस्तो, आदाब! मुताबिक़" लफ़्ज़ के इस्तेमाल से आप सब ने बहुत उम्दा तहरीरें पेश की हैं। 'आज की मश्क़" जिस दिन से चला हूँ मिरी मंज़िल पे नज़र है आँखों ने कभी मील का पत्थर नहीं देखा.. 'बशीर बद्र'