ہمارا قصور کیا ھے کہ ہم مسلماں ہیں بارش جو برساۓ ہم تو وہ آسماں ہیں ھندو مسلم سے مل کر بنا تمہارا یہ دیش اگر تم ھو تیر تو ہم ایک کماں ہیں بھارت مٹ جاۓ گا مسلماں مٹاٹے بھارت ھے جسم تو ہم خون رواں ہیں مت سمجھ ناتواں مسلم ہیں طاقت ھند ہم ہی چارہ گر ہم ہی تیرا درماں ہیں شہزادی This poetry is the name of Indian Muslim 🇮🇳