جنون ہو, دیوانگی آوارگی يا پھر احساس ہو تم؟ مجھے نہیں پتا کیسی پياس ہو تم! خيال ہو, شعر ہو تحریر, يا پھر صغیر ہو تم؟ جانتا ہوں انگور کی عصیر ہو تم! قاتل دشمن شکاری, يا پھر قہاری ہو تم؟ ویسے بہار کی بہاری ہو تم! حُسن ہو ادا ہو, کس پے فدا, يا پھر سب سے جدا ہو تم؟ لگتا نہیں, جئسے سدا ہو تم! ©سجاد #Dark #urdu #urduadab #urdu_poetry #Pakistan #sajjad #سجاد