Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل سازشوں کا شکار ہوتا گیا ہاں کسی کا

دل   سازشوں   کا   شکار   ہوتا   گیا 
ہاں کسی  کا  ہم کو  انتظار  ہوتا  گیا

اب طبیبوں   کی   دواء  بھی  نہیں  کرتی   اثر
کیا  کرے   اپنا    تو   دل بھی   بیمار   ہوتا    گیا 

ہم   نے  بھی   دیمی  آواز   سے  کہا  تھا  اُس  کو
جب  سے   درِ یار   کو   چھوڑ  کر  یہ   دِل   پھکارتا   گیا 


از   قلم   :   شوکت    بڈگامی

©Shaukat Alee
  #Nightlight #4Line 
#Poetry #IAMAPOETSB 

#Love #Shayar♡Dil☆ #FollowMe #kashmirdiaries
shaukatalee2621

Shaukat Alee

Bronze Star
New Creator

#Nightlight #4Line Poetry #IAMAPOETSB Love Shayar♡Dil☆ #followme #kashmirdiaries

127 Views