معتبر تھے کبھی دنیا کی نظر میں ہم بھی سعد پھر ہوا یوں کہ میری تم نےحمایت کی تھی ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو ہم نے کب یار ترےساتھ تجارت کی تھی ~پیرزادہ سعد ©Saad Pirzada 🌟 Saad Pirzada Ghazal #NonotoPakistan #Darknight