Nojoto: Largest Storytelling Platform

پیسوں کے لئے بیوی کو نہ اپنی ستاؤ

پیسوں     کے   لئے    بیوی   کو   نہ   اپنی   ستاؤ
گر      مرد    حقیقی    ہو    تو   خود     جا    کے    کماؤ
مسلم کی یہ رحمت ہے تو ہندو کی ہے لکشمی 
تم     رحمت     و  لکشمی    نہ    یوں   زندہ     جلاؤ
شوکت علی شوکتؔ






।

©shaukat ali shaukat पैसों के लिए बीवी को न अपनी सताओ 
गर मर्द हक़ीक़ी हो तो ख़ुद जा के कमाओ 
मुस्लिम की ये रहमत है तो हिंदूकी है लक्ष्मी 
तुम रहमत-ओ-लक्ष्मी को न यूँ ज़िन्दा जलाओ 
शौकत अली 'शौकत'
پیسوں     کے   لئے    بیوی   کو   نہ   اپنی   ستاؤ
گر      مرد    حقیقی    ہو    تو   خود     جا    کے    کماؤ
مسلم کی یہ رحمت ہے تو ہندو کی ہے لکشمی 
تم     رحمت     و  لکشمی    نہ    یوں   زندہ     جلاؤ
شوکت علی شوکتؔ






।

©shaukat ali shaukat पैसों के लिए बीवी को न अपनी सताओ 
गर मर्द हक़ीक़ी हो तो ख़ुद जा के कमाओ 
मुस्लिम की ये रहमत है तो हिंदूकी है लक्ष्मी 
तुम रहमत-ओ-लक्ष्मी को न यूँ ज़िन्दा जलाओ 
शौकत अली 'शौकत'