Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے وفا نے بے وفائی کی اِنتہا کردی نجانے عشق میں ہ

بے وفا نے بے وفائی کی اِنتہا کردی 
نجانے عشق میں ہم نے کونسی خطا کر دی
جن عیبوں کو ان کے ہم نے  چھپا رکھا تھا عشق کی خاطر
اُنہیں عیبوں سے ظالم نے ہماری زندگی کو تباہ کر دی
وہ باخبر تھی میری ہر ایک کمزوری سے یارو
اِسی لئے بڑی آسانی سے میری روح کو دل سے جدا کر دی
لیکن آپون بھی سکت لونڈے ہے اُنہیں یوں دیا جواب
اُسی کی بہن سے عشق کی شروع نائی اِبتداء کردی
وہ دن رات اب چھاتی پیٹتے رہیں گے شہرت
ہائے بے وفائی میں چاک میں نے اپنا غریباں کر دی Bewafaa and sakht laonda #