Nojoto: Largest Storytelling Platform

سرِالزام کیا وہ جھیل دریا اس کا آنسو نہیں ہوتا کی

سرِالزام

کیا وہ جھیل دریا اس کا آنسو نہیں ہوتا
کیا زخمیں آنکھوں میں سمندر نہیں ہوتا،
کس طرح سرِ الزام ٹھہراتے ہیں لوگ
کیا انہیں کسی کا ڈر نہیں ہوتا،
کس تعیش سے ہیں مظلوم بنے پھرتے
کیا ظالم و مظلوم میں فرق نہیں ہوتا،
کس ادب سے واہ اداکاریاں کرتے ہو 
کیا کسی کا ظاہر و باطن يكسوں نہیں ہوتا،
کس جوش سے زخم دیے جا رہے دل کو
کیا اوپر کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا،
منعطف کرکے نہ الزام ٹھہرائے جس پہ
کیا اس چیخ کے پیچھے قصہ نہیں ہوتا،
کسی موم کو تم دهکاؤ نہ خودی میں
کیا چنگاری سے پھر جلتا دیا نہیں ہوتا،
ضروری نہیں وہ اکڑ دشمن ہو تری
 کیا ناریل اندر سے نرم نہیں ہوتا،
خوب!  خفیہ تدبیر بنائیں تم نے
کیا ڈوبتے کو تنکے کا سہارا نہیں ہوتا،
کس عبور سے مکاریاں غالب ہوئی ان پہ
کیا حتٰی انہیں خوفِ خدا بھی نہیں ہوتا؟
©drayeshakhan⁦✍️⁩ Kiya wh jheel drya uska aansu nhi hota
Kiya zakhmi aankho m samandr nhi hota

kis trh sr e ilzaam thehrate hn log
Kiya inhe kisi ka dur nhi hota

kis taeshh se hn mazloom bnte firte
Kiya zalim o mazloon m frq nhi hota
سرِالزام

کیا وہ جھیل دریا اس کا آنسو نہیں ہوتا
کیا زخمیں آنکھوں میں سمندر نہیں ہوتا،
کس طرح سرِ الزام ٹھہراتے ہیں لوگ
کیا انہیں کسی کا ڈر نہیں ہوتا،
کس تعیش سے ہیں مظلوم بنے پھرتے
کیا ظالم و مظلوم میں فرق نہیں ہوتا،
کس ادب سے واہ اداکاریاں کرتے ہو 
کیا کسی کا ظاہر و باطن يكسوں نہیں ہوتا،
کس جوش سے زخم دیے جا رہے دل کو
کیا اوپر کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا،
منعطف کرکے نہ الزام ٹھہرائے جس پہ
کیا اس چیخ کے پیچھے قصہ نہیں ہوتا،
کسی موم کو تم دهکاؤ نہ خودی میں
کیا چنگاری سے پھر جلتا دیا نہیں ہوتا،
ضروری نہیں وہ اکڑ دشمن ہو تری
 کیا ناریل اندر سے نرم نہیں ہوتا،
خوب!  خفیہ تدبیر بنائیں تم نے
کیا ڈوبتے کو تنکے کا سہارا نہیں ہوتا،
کس عبور سے مکاریاں غالب ہوئی ان پہ
کیا حتٰی انہیں خوفِ خدا بھی نہیں ہوتا؟
©drayeshakhan⁦✍️⁩ Kiya wh jheel drya uska aansu nhi hota
Kiya zakhmi aankho m samandr nhi hota

kis trh sr e ilzaam thehrate hn log
Kiya inhe kisi ka dur nhi hota

kis taeshh se hn mazloom bnte firte
Kiya zalim o mazloon m frq nhi hota
ayeshakhan2989

Ayesha khan

New Creator