مجھے لگا تھا کہ تم آ گئے ہو باتوں میں مگر تمہاری ذہانت کی داد بنتی ہے مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے یقین کر تری ہمت کی داد بنتی ہے #DAAAD