Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب دھیمے دھیمے ہستی ہو اس بارش جیسی لگتی کو

جب دھیمے دھیمے ہستی ہو 
 
 اس بارش  جیسی لگتی کو 
 
تھوڑی دل کی کہتی ہو زیادہ دل میں رکھتی ہو 

کرنے دو انہیں ہار سنگھار 
 
تم سادا ہی میں  سجتی ہو 

کیوں جاؤوں  رنگریز کے پاس 
تم تو سیاہ میں جچتی ہو.

© lost paradise گمشدہ جنت
  Eisha mahi Shahab Aashima khan