Nojoto: Largest Storytelling Platform

#اگر پتھر ہو تم،تو آٶ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں #اگر ہ

#اگر پتھر ہو تم،تو آٶ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں
#اگر ہو آدمی تو آدمی سے ہم نہیں ملتے
#ہم اپنی ذات میں صحرا ہیں،صحراٶں سے یاری ہے
#کسی دریا سمندر یا ندی سے ہم نہیں ملتے
#فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے
#سخی آۓ تو کہہ دینا سخی سے ہم نہیں ملتے
#اگر پتھر ہو تم،تو آٶ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں
#اگر ہو آدمی تو آدمی سے ہم نہیں ملتے
#ہم اپنی ذات میں صحرا ہیں،صحراٶں سے یاری ہے
#کسی دریا سمندر یا ندی سے ہم نہیں ملتے
#فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے
#سخی آۓ تو کہہ دینا سخی سے ہم نہیں ملتے
anaszaman4297

Anas Zaman

New Creator