Nojoto: Largest Storytelling Platform

کئی دن سے کہاں ہو ؟ نہ تمہارا کوئی خط آیا نہ تم خ

کئی دن سے کہاں ہو ؟
 نہ تمہارا کوئی خط آیا نہ تم خود آئے ,
 کیا اچھا ہوکہ تمہاری بے رخی اس امر کی علامت ثابت ہوکہ عشق کا پارہ اب گرنے لگا ہے ! بہر حال تمہاری خیریت معلوم کرنا چاہتی ہوں , اس لئے زیادہ فکر ہے کہ تم کئی دن سے مضمحل تھے - ایسا تو نہیں کہ طبیعت زیادہ خراب ہوگئی ہو !!

( لیلیٰ کے خطوط کا ۳۵واں خط ) Laila Ke Khutoot