Nojoto: Largest Storytelling Platform

"کسی آدم زاد کو یہ کہنے میں ذرا دیر نہیں لگائی جات

"کسی آدم زاد کو یہ کہنے میں ذرا دیر نہیں لگائی جاتی کہ
 بنتِ حوا کے جذبات سے مت کھیلنا، گھر میں تمہاری بھی بہنیں ہیں۔
 اس کا قرض تم اپنے گھر سے چکاؤ گے۔
 کسی بنتِ حوا کو یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ 
کسی آدم زاد کے جذبات سے مت کھیلنا، گھر میں تمہارے بھائی بھی ہیں۔ کیا مکافاتِ عمل صرف لڑکوں کے لیے ہے؟ کیا لڑکیاں ہر جگہ ٹھیک ہوتی ہیں؟ "
صفی۔

©Safia Haroon. #SafiaHaroon 

#AWritersStory