Nojoto: Largest Storytelling Platform

کون رہتا ہے راز بن کر مُجھ میں ، کون پھرتا ہے در

کون رہتا ہے راز بن کر مُجھ میں  ،
کون پھرتا ہے  دربدر  مُجھ میں  ،
یونہی   شب  گزرتی  میری جاگتے  ،
کون جاگتا ہے رات بھر مُجھ میں  ،
مُجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی  ،
تُو ہے  موجود    اِس قدر  مُجھ میں ۔

©Fãiz Mir Tu Hai Mojood Iss Qadar Mujh Mai...
کون رہتا ہے راز بن کر مُجھ میں  ،
کون پھرتا ہے  دربدر  مُجھ میں  ،
یونہی   شب  گزرتی  میری جاگتے  ،
کون جاگتا ہے رات بھر مُجھ میں  ،
مُجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی  ،
تُو ہے  موجود    اِس قدر  مُجھ میں ۔

©Fãiz Mir Tu Hai Mojood Iss Qadar Mujh Mai...
fizmir6329438192522

Fãiz Mir

New Creator