حُسن سے کام پڑا ہے آخری سانسوں میں اور وہ کِسی کے کام نہیں آنے والا . . . ایک جھلک سے پیاس کا روگ بڑھے گا اور اُس سے مُجھے آرام نہیں آنے والا ۔ ۔ ۔ ایم اے نعیم #حسن