Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے جمال کو سوال کر کے دیکھتے ہیں سحر کو شام میں

تیرے جمال کو سوال کر کے دیکھتے ہیں
سحر کو شام میں خیال کر کے دیکھتے ہیں
چھپ کر بستی میں ہم سے وہ دور
بستی جلا کر کے دیکھتے ہیں
پانی ہے عشق گہرے ہے ہم
ڈھوبتے ہی آواز کر کے دیکھتے ہیں
چلو فریاد نہیں اپنی آزادی مانگتے ہیں
ستاروں میں ہم پرواز کر کے دیکھتے ہیں
مشکل کیا ،ممکن کیا،راحت صحیح کیا ہے
چلو ان سے یہ سوال کر کے دیکھتے ہیں
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa swaal
تیرے جمال کو سوال کر کے دیکھتے ہیں
سحر کو شام میں خیال کر کے دیکھتے ہیں
چھپ کر بستی میں ہم سے وہ دور
بستی جلا کر کے دیکھتے ہیں
پانی ہے عشق گہرے ہے ہم
ڈھوبتے ہی آواز کر کے دیکھتے ہیں
چلو فریاد نہیں اپنی آزادی مانگتے ہیں
ستاروں میں ہم پرواز کر کے دیکھتے ہیں
مشکل کیا ،ممکن کیا،راحت صحیح کیا ہے
چلو ان سے یہ سوال کر کے دیکھتے ہیں
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa swaal