Nojoto: Largest Storytelling Platform

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو بہت بار ایس

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
دوستو بہت بار ایسا ہوتا ہے کہ ہم انگلش پڑھتے یا لکھتے ہیں تو اس کے اندر جہاں بھی *C* آتا ہے تو ہم کنفیوز ہو جاتے ہیں کہ اس کو ہم *سا* پڑھیں یا پھر *کا* پڑھیں 
تو اس کے لیے میں آپ کو بہت ہی آسان قاعدہ بتاؤں گا ۔

 *قاعدہ* 👇👇 *Rule* :

 *E, Y i*  👈 یہ تینوں ورلڈ 
اگر *C* کے بعد آتے ہیں تو ہم *C* کو ہمیشہ سا پڑھینگے
 
 *جیسے* for example 👇

  *Center* 
تو دیکھو یہاں C کے بعد e آیا اس لئے ہم نے C کو سا پڑھا 

 *Cycle* سائیکل
تو دیکھو یہاں بھی C کے بعد *Y* آیا اس لئے ہم نے C کو سا پڑھا
 *City* 
تو دیکھو اس میں  بھی C کے بعد *i* آیا اس لئے ہم نے C کو سا پڑھا

امید کرتا ہوں اب اپکو اگے *c* کے بارے میں کوئی کنفیوزن نہیں ہوگی 

Class
Cut 
Cup
Coat
Cat 
دیکھو ان سب میں e, y, i میں سے کوئی word نہیں ہے اسلئے ہم c کو سا نہیں پڑھ رہے ہیں ۔ بلکہ کا پڑھ رہے ہیں 

 محمد یاسر گونڈوی  Rule of C